حصص بازار میں آج 17 کروڑ 77 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 4.65 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 ارب روپے کم ہوکر 6673 ارب روپے رہی ۔