کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ

کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔

اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہےکہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *