میلبرن: ٹی20ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے موقع پرمیلبرن کرکٹ اسٹیدیم کے باہرمیلے کا سماں

میلبرن: ٹی20ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے موقع پرمیلبرن کرکٹ اسٹیدیم کے باہرمیلے کا سماں

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اوربھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں تو ہاؤس فل ہے،، لیکن اسٹیڈیم کے باہربھی میلے کا سماں، فینز کا جوش وخروش دیدنی، شائقین نے خوب ہلہ گلہ کیا اوربھنگڑے ڈالے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *