پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پرایک ٹی20 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔ میلبرن میں پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے 4 چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر51 رنز بنائے۔ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف 3 چھکے لگائے تھے۔

- October 23, 2022
3 years ago
0
You can share this post!