لاہور: پاکستان آئرلینڈ ویمنز کرکٹ سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور: پاکستان آئرلینڈ ویمنز کرکٹ سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان آئرلینڈ ویمنز سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے میچ ریفری علی نقوی پلئینگ کنٹرول ٹیم کو لیڈ کریں گے۔ پی سی بی امپائرنگ پینل میں شامل آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور عمران جاوید امپائرنگ کے فرقئض انجام دیں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 سے 16 نومبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *