آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ یروشلم کی حیثیت کا مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کو امن مذاکرات سے حل کر نا چاہیے۔

آسٹریلیا کی سابق حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تھا۔
لیکن اب یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *