امریکا کی پاکستان پر تنقید ، جو بائیڈن نے پاکستان کو دنیا کےخطرناک ترین ممالک میں سے ایک قرار دے دیا۔

امریکا کی پاکستان پر تنقید ، جو بائیڈن نے پاکستان کو دنیا کےخطرناک ترین ممالک میں سے ایک قرار دے دیا۔
امریکا کی پاکستان پر تنقید
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو دنیا کےخطرناک ترین ممالک میں سے ایک قرار دے دیا۔
بائیڈن نے روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکی صدر نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو “بےقاعدہ” قرار دے دیا۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ سمجھنا مشکل ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے بارے میں غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے؟ کئی امریکی صدور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی سیکورٹی کو موثر اور معیاری قرار دے چکے ہیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *