انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 218.38 روپےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 217.88 روپے تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوکر 222 روپےکا ہے۔
گزشتہ روز بھی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا جس سے روپے کی مضبوطی کا سلسلہ پندرہویں روز ٹوٹ گیا تھا۔