اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی، سعودی عرب کا موقف سامنے آگیا

اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی، سعودی عرب کا موقف سامنے آگیا

اوپیک پلس تنظیم کے تیل پیداوارمیں کمی کے فیصلے پرسعودی عرب کا موقف سامنے آگیا۔ سعودی وزیر مملکت نے کہا کہ سعودی عرب روس کا ساتھ نہیں دے رہا، ہم تیل مارکیٹ کےاستحکام کویقینی بنانےکی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ تیل پیدا کرنے والےممالک اورصارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہے۔ کوٹہ کم کرنےکا فیصلہ 22 ممالک نے متفقہ طورپرکیا جس کا مارکیٹ نےمثبت جواب دیا۔ گزشتہ روز امریکی صدر نے تیل کی پیداوارمیں کمی پرسعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔اوپیک پلس تنظیم کے تیل پیداوارمیں کمی کے فیصلے پرسعودی عرب کا موقف سامنے آگیا۔ سعودی وزیر مملکت نے کہا کہ سعودی عرب روس کا ساتھ نہیں دے رہا، ہم تیل مارکیٹ کےاستحکام کویقینی بنانےکی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ تیل پیدا کرنے والےممالک اورصارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہے۔ کوٹہ کم کرنےکا فیصلہ 22 ممالک نے متفقہ طورپرکیا جس کا مارکیٹ نےمثبت جواب دیا۔ گزشتہ روز امریکی صدر نے تیل کی پیداوارمیں کمی پرسعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *