یورپ میں کوویڈ 19 کی ایک اورلہر آسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردارکردیا

یورپ میں کوویڈ 19 کی ایک اورلہر آسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردارکردیا

عالمی ادارہ صحت اوریورپیئن سینٹرفارڈیزیزپریوینشن نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں کوویڈ 19 کی ایک اورلہرآسکتی ہے۔ ڈبلیوایچ او اورای سی ڈی سی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ کورونا کی عالمی وباء ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ یورپ میں کورونا کیسزدوبارہ بڑھ رہے ہیں۔ 2اکتوبرکوختم ہونے والے میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کوویڈ 19کیسزمیں 8 فیصد اضافہ ہوا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *