والٹ ڈزنی نے مارویل انٹرٹینمنٹ کے تحت بننے والی کئی فلموں کی نمائش کی تاریخیں آگے بڑھادیں

والٹ ڈزنی نے مارویل انٹرٹینمنٹ کے تحت بننے والی کئی فلموں کی نمائش کی تاریخیں آگے بڑھادیں

والٹ ڈزنی نے مارویل انٹرٹینمنٹ کے بینرتلے بننے والی کئی فلموں کی ریلیزکی تاریخیں آگے بڑھادیں۔ ان فلموں میں بلیڈ، فنٹاسٹک فور اورایوینجرز سیریزکی سیکریٹ وارزشامل ہیں۔ بلیڈ کے ڈائریکٹرکی جانب سے پروجیکٹ چھوڑ جانے کے بعد اس کی پروڈکشن عارضی طورپربند کردی گئی ہے۔ اب یہ فلم 2023کے بجائے 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔ فنٹاسٹک فورکی ریلیز نومبر2024 سے فروری 2025تک موخرکردی گئی۔ اوینجرزسیکریٹ وارز اب نومبر2025 کے بجائے مئی 2026 میں ریلیزکی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *