سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ گوگل پلےاسٹورکے لیے منظور

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ گوگل پلےاسٹورکے لیے منظور

سرچ انجن گوگل نے سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹروتھ سوشل’ کی گوگل پلے اسٹورپرڈسٹریبیوشن کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کی جانب سے جلد یہ ایپ پلے اسٹورپردستیاب ہوگی۔ ایپ کو امریکا میں رواں سال فروری میں ایپل ایپ اسٹورمیں لانچ کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *