کرائسٹ چرچ: تین ملکی ٹی20سیریز، نیوزی لینڈ کی بنگلا دیش کیخلاف 48رنزسےفتح

کرائسٹ چرچ: تین ملکی ٹی20سیریز، نیوزی لینڈ کی بنگلا دیش کیخلاف 48رنزسےفتح

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پہلی بارپاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئرش ویمنزٹیم دورےمیں 3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزکی سیریزکھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کی ٹیم 29اکتوبرکولاہورپہنچے گی۔ پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچز4، 6 اور9 نومبرجبکہ ٹی 20 میچز 12، 14 اور16نومبرکوکھیلے جائیں گے۔ تمام میچزلاہورمیں شیڈول ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *