اوپیک پلس کا تیل پیداور میں کٹوتی کا فیصلہ امریکا کوپسند نہ آیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے سعودی عرب کودھمکی لگادی۔
کہا تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج سعودی عرب کو بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدرکا کہنا ہے کہ
تیل کی پیداوارمیں کمی کا فائدہ روس کوہوگا۔ سعودی عرب کی زیرقیادت اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار 20 فیصدکم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔۔