بزنس

نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی ، 18 افراد جاں بحق متعدد زخمی
موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی . ممکنہ طور پر ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بس مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کے مطابق بس میں مغیری برادری سے تعلق رکھنے والےسیلاب متاثرین سوار تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *