بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ وننگ کپتان مہندرا سنگھ دھونی اب بڑی فلمیں پروڈیوس کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان اپنے پروڈکشن ہاؤس ‘دھونی انٹرٹینمنٹ ‘ کے ذریعے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں جہاں وہ تامل ،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں فلمیں پروڈیوس کریں گے۔ اس سے قبل دھونی کے پروڈکشن ہاؤس نے چھوٹے بجٹ کی فلمیں اورڈاکیومینٹریز بنائیں۔

- October 11, 2022
3 years ago
0
Tags:
You can share this post!