ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 217روپے کا ہوگیا

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 217روپے کا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر96 پیسے کمی سے 217 روپے پر آگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 217 روپے 96 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ انٹربینک میں 22 ستمبرسے اب تک ڈالر22 روپے سے زائد سستا ہوچکا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *