آئندہ دنوں میں ڈالر کی قیمت 200روپے سے کم ہوجائے گی، اسحاق ڈار

آئندہ دنوں میں ڈالر کی قیمت 200روپے سے کم ہوجائے گی، اسحاق ڈار

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر اب تک ایک روپے 58پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225روپے 70پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 226روپے 50پیسے کا ہوگیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہناہے کہ ڈالر کی اصل قدر 200روپے سے کم ہے اور آئندہ دنوں میں ڈالر200 روپے سے کم ہوجائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *