رواں سال قطرمیں اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلوں گا، ارجنٹائن کے فٹبالرلائنل میسی کا اعلان

رواں سال قطرمیں اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلوں گا، ارجنٹائن کے فٹبالرلائنل میسی کا اعلان

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے اسٹارفارورڈ لائنل میسی رواں سال قطرمیں اپنے آخری ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہوں گے۔ میسی کہتے ہیں ورلڈ کپ کے آغازکا بےصبری سے انتظارکررہا ہوں۔ اس موقع پرتھوڑی گھبراہٹ بھی ہے اوربےچینی بھی کیونکہ ورلڈ کپ میں تمام میچزبہت مشکل ہوتے ہیں اوراس میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ میسی اب تک 4 ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی نمائندگی کرچکے ہیں جس میں انہوں نے 6 گول اسکورکئے۔ ان کی بہترین پرفارمنس 2014ورلڈ کپ میں رہی جہاں ارجنٹائن نے ان کی قیادت میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *