انٹرٹینمنٹ

برطانوی میڈیا کے مطابق یونیورسل پکچرز ٹام کروز کے ساتھ ایک بہت بڑا پراجیکٹ کرنے جا رہا ہے، جس میں وہ خلائی اسٹیشن پر راکٹ لے جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ امید ہے کہ اس پراجیکٹ کے بعد ٹام کروز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر چہل قدمی کرنے والے پہلے عام شہری بن جائیں گے۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا اور ایلون مسک کا ادارہ اسپیس ایکس اس فلم کو بنانے کے لیے یونیورسل پکچرز کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *