۔80۔ فیصد کاربن کا اخراج کرنے والے صنعتی ممالک پاکستان کی مدد کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

۔80۔ فیصد کاربن کا اخراج کرنے والے صنعتی ممالک پاکستان کی مدد کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کہا کہ سیلاب کے باعث پاکستان موسمیاتی ناانصافی کے سنگین بحران کا شکار ہے۔ پاکستان کی مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اس باریہ پاکستان ہے، کل یہ ہمارے ملک اورہماری کمیونٹی میں کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردارکیا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پرہے۔ ہیضہ، ملیریا اورڈینگی سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *