دنیا

,

صحت

“جتنا تمہارے پاس دماغ ہے ناں، اتنا تو میرا اکثر خراب رہتا ہے”
“جتنا تمہارے پاس دماغ ہے ناں، اتنا تو میرا اکثر خراب رہتا ہے”
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج دماغی صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس سال دماغی صحت کے دن کا تھیم ‘ ہرکسی کی دماغی صحت اوربہبود پہلی ترجیح’ ہے۔
پاکستان کی آبادی کا 34 فیصد حصہ ذہنی دباؤ اورڈپریشن کا شکار ہے۔
بے روزگاری، امن وامان کی ابتر صورتحال اور سیلاب نے ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں اضافہ کردیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *