لبنان : اپنے ہی اکاونٹ سے پیسے نکلوانے کے لیے شہریوں کی 5 بینکوں میں ڈکیتی

لبنان : اپنے ہی اکاونٹ سے پیسے نکلوانے کے لیے شہریوں کی 5 بینکوں میں ڈکیتی

معاشی بحران کے بعد لبنان کی کئی بینکوں نے اپنے کسٹمر کے اکاونٹس لاک کردیے۔ جس کے بعد انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون پستول لے کر اپنی کینسر کی مریضہ بہن کے پیسے نکالنے بینک پہنچ گئی۔ بعد میں خاتون نے اتھارٹیز کو بتایا کہ پستول نقلی تھی۔ انہیں بہن کے علاج کے لیے رقم کی اشد ضرورت تھی ۔ اسی لیے انہوں نے اپنی ہی رقم لوٹ لی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *