ٹک ٹاک بامعاوضہ سیاسی پیغامات پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے کام کرے گا، ٹک ٹک انتظامیہ

ٹک ٹاک بامعاوضہ سیاسی پیغامات پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے کام کرے گا، ٹک ٹک انتظامیہ
ٹک ٹاک بامعاوضہ سیاسی پیغامات پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے کام کرے گا، ٹک ٹک انتظامیہ
ٹک ٹاک نومبر میں امریکی وسط مدتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں مواد کے تخلیق کاروں کو شارٹ فارم ویڈیو ایپ پر بامعاوضہ سیاسی پیغامات پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے کام کرے گا۔
یاد رہے کہ ناقدین اور قانون سازوں نے ٹک ٹاک اور حریف سوشل میڈیا کمپنیوں میٹا پلیٹ فارم اور ٹوئٹر پر سیاسی غلط معلومات اور تفرقہ انگیز مواد کو اپنی ایپس پر پھیلنے سے روکنے کے لیے بہت کم کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Related Articles