پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز- پہلا ون ڈے
روٹرڈیم: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی
315 رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈ کی ٹیم 8 وکٹ پر 298 رنز بناسکی
حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 3 ،3 کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کیا
محمد وسیم اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
نیدرلینڈز کےوکرم جیت سنگھ اور ٹام کوپر 65 ،65 رنز بناکر نمایاں رہے
کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
اچھی کرکٹ ہوئی،یہاں پر چیلنجنگ کنڈیشن ہیں ، اچھا لگ رہا ہے کھیل کر ، بابراعظم
بابراعظم کے ساتھ ہمیشہ بیٹنگ انجوائے کرتا ہوں ، فخرزمان
بابراعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنا آسان لگتا ہے ، فخرزمان