کراچی: حجاج کرام کی وطن واپسی،پوسٹ حج آپریشن مکمل

کراچی: حجاج کرام کی وطن واپسی،پوسٹ حج آپریشن مکمل
کراچی: حجاج کرام کی وطن واپسی،پوسٹ حج آپریشن مکمل
کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پربھی پوسٹ حج آپریشن مکمل۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پرپوسٹ حج آپریشن 14 جولائی سے13 اگست تک جاری رہا۔
مجموعی طورپر154 فلائیٹس سے25ہزار490 حجاج وطن واپس آئے۔
4100 حجاج 73 پرائیویٹ فلائیٹس سے واپس لوٹے۔
21ہزار390 حجاج81 شیڈولڈ فلائیٹس سے وطن واپس آئے۔
کراچی ائیرپورٹ پر140 پروازوں سے17ہزار976 حجاج واپس آئے ۔
کراچی ایئرپورٹ پرپوسٹ حج آپریشن 14 جولائی سے11 اگست تک جاری رہا

Related Articles