کراچی : گزشتہ صبح 8 سے آج صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعدادوشمار
سب سے زیادہ بارش گڈاپ ٹاؤن میں 98.4 ملی میٹر رکارڈ،محکمہ موسمیات
کیماڑی 45 ، سعدی ٹاؤن 43،اورنگی ٹاؤن میں 43 ملی میٹر ، صدر 37،مسرور بیس 32،قائد آباد میں 24.5 ملی میٹر، ناظم آباد 20.6 ،گلشن حدید 19 ، یونیورسٹی روڈپر 17.8 ملی میٹر ، اولڈ ایئرپورٹ 13.3،سرجانی ٹاون میں 12 ملی میٹربارش رکارڈ،
محکمہ موسمیات
گلشن معمار 11.2،فیصل بیس 10،نارتھ کراچی 9.6 ملی میٹربارش رکارڈ،محکمہ موسمیات
کراچی: ڈی ایچ اے 6.5 اور کورنگی میں 4.6 ملی میٹر بارش رکارڈ،محکمہ موسمیات