برطانیہ نے کوویڈ کی اپ ڈیٹڈ بوسٹر ویکسین کی منظوری دے دی
یہ ویکسین کرونا کےاصل وائرس اور Omicron دونوں کو ٹارگٹ کرتی ہے
برطانیہ پہلا ملک ہے جس نے Moderna سے بنی ویکسین کی منظوری دی۔
برطانوی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کی بوسٹر ڈوز بالغ افراد کو لگائی جاسکےگی،لندن:اپ ڈیٹڈموڈرناویکسین تحفظ،معیار،موثریت کےبرطانوی معیار پر پورا اترتی ہے۔