مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ، خبرایجنسی
شہید نوجوان محمد شاہم نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے اسلحہ کی تلاش کےنام پرگھر پر چھاپا مارا۔ اسرائیلی پولیس نےگھر میں فائرنگ شروع کردی، گولی بیٹےکے سرمیں لگی۔ اسرائیلی پولیس کا محمد شاہم کےوالد کے دعوے پرردعمل سےگریز ۔ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے محمد شاہم کےقتل کی فوری، بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔