یوم آزادی کے موقع پر صدر پاکستان کی جانب سے پاک بحریہ کے افسران، سی پی اوز/ سیلرز اور سویلینز کو فوجی اور سول اعزازات دینے کی منظوری

ایوارڈز میں 02 ہلال امتیاز (ملٹری)، 04 ستارہ امتیاز (ملٹری)، اور 06 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔ جبکہ امتیازی سند کے 01 اور تمغہ خدمت (ملٹری) کے 86 ایوارڈز ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کے لیے منظور کیے گئے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے 19 افسران، ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سویلینز کے لیے تعریفی خطوط کی منظوری دی گئی۔
پاک بحریہ کی جانب سے یوم آزادی پر کسی بھی جارحیت کے خلاف وطن کی بھرپورحفاظت کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)

Related Articles