پاکستان کا 75 واں یوم آزادی مبارک۔
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب اور دیگر اہم شخصیات کی حاضری۔۔۔
گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے
مزارِ قائد پر اعزازی گارڈ کی تعیناتی کی تقریب کا آغاز
پاک نیول اکیڈمی کے نیول کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈزکی ذمہ داریاں سنبھال لیں