کراچی : وزیراعلی ہاوس کے قریب واقع ہجرت کالونی کی عوام کالوڈشیڈنگ کےخلاف مظاہرہ

پاورہاؤس مین کے الیکٹرک آفس کا گھیراؤ کر لیا۔ انتظامیہ اورکے الیکٹرک کےخلاف شدید نعرے بازی
عوام کی ایک بڑی تعداد ریلی کی شکل میں کے الیکٹرک کے آفس پر پہنچ گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 12 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

Related Articles