ملکہ الزبتھ کے بعد شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن جائیں گے۔
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کابیان
پیاری والدہ کاانتقال خاندان کےتمام افرادکیلئےبڑادکھ کالمحہ ہے۔
جانتاہوں اس نقصان کوملک،دولت مشترکہ کےممالک علاوہ دنیابھرمیں کیسامحسوس کیاجائےگا۔
اہلِ خانہ اور مجھے یہ بات تقویت دےگی کہ ملکہ کو ہر ایک سےعزت اورگہری محبت ملی۔