ملکہ الزبتھ کے انتقال کا جیسے ہی اعلان ہوا۔ برطانوی پرچم سرنگوں ہوگیا۔اس وقت محل کے عین اوپر قوس و قزاح کے رنگ نمودار ہوئے۔ قوس و قزاح کے یہ رنگ چند منٹوں تک محل کے اوپر آسمان پر چھائے رہے۔ شاہی فوٹوگرافر کرس جیکسن نے یہ منظر کیمرے میں قید کرلیا۔

- September 9, 2022
3 years ago
0
You can share this post!