دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن
قومی کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں
بھارت کے خلاف میدان میں اترنے والے تینوں فاسٹ بولرز کو کل آرام دیا گیا۔
ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ جمعہ کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔

Related Articles