آسٹریا کے خوبصورت پہاڑی سلسلے میں سالانہ میراتھن ، 4 ہزار سائیکلسٹس نے حصہ لیا

صبرآزما ریس میں سائیکلسٹس نے 5 ہزار میٹر کی بلندی پر227کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ کینیڈا کے جیک برک نے مقررہ فاصلہ 7 گھنٹے 10 منٹ میں طے کرکےمینزٹائٹل اپنے نام کیا۔ ویمنزریس میں جرمنی کی کیتھرین روسمین فاتح رہیں۔

Related Articles