شارجہ: ایشیا کپ ٹی20، بنگلا دیش اور افغانستان آج مدمقابل

شارجہ: ایشیا کپ ٹی20، بنگلا دیش اور افغانستان آج مدمقابل
شارجہ: ایشیا کپ ٹی20، بنگلا دیش اور افغانستان آج مدمقابل
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں ایک دن کے بریک کے بعد ایکشن کا آج دوبارہ آغاز ہوگا۔ گروپ بی میں بنگلا دیش اورافغانستان کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل آئیں گی۔ لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بنگلا دیشی ٹیم ایونٹ میں پہلا جبکہ افغانستان دوسرا میچ کھیلے گی،، افغانستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔۔

Related Articles