وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا نواں مرحلہ جنوبی افریقا کے لوئس مینتس کے نام
جنوبی افریقا کے لوئس مینتس نے وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا نواں مرحلہ جیت لیا۔ 171 کلومیٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 32 منٹ 39 سیکنڈز میں طے کیا۔ بیلجیئم کے ریمکو ایون پول نے مجموعی برتری برقرار رکھی.