ریڈ بل کے میکس وراشٹاپن نے بیلجیئن گراں پری جیت لی

ریڈ بل کے میکس وراشٹاپن نے بیلجیئن گراں پری جیت لی
ریڈ بل کے میکس وراشٹاپن نے بیلجیئن گراں پری جیت لی
ریڈ بل کے ڈرائیورمیکس وراشٹاپن نے 14ویں نمبرسےریس کا آغاز کرنے کے باوجود بیلجیئن گراں پری جیت لی۔ مقررہ فاصلہ 1 گھنٹہ، 25 منٹ 52 سیکنڈز میں طے کیا۔ 14 ریسزمیں 9 فتوحات کے ساتھ وراشٹاپن دوسرا فارمولا ون ٹائٹل جیتنے کی جانب گامزن ہیں۔ ڈرائیورز چیمپیئن شپ میں 93 پوائنٹس کی واضح سبقت حاصل ہے۔۔

Related Articles