کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کا فائنل بارش کی نذرہوگیا، میرپوررائلز کو فاتح قراردے دیا گیا۔

کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کا فائنل بارش کی نذرہوگیا، میرپوررائلز کو فاتح قراردے دیا گیا۔
کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کا فائنل بارش کی نذرہوگیا، میرپوررائلز کو فاتح قراردے دیا گیا۔
شعیب ملک کی ٹیم میرپوررائلز کو کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فاتح قرار دے دیا گیا۔۔ مظفرآباد میں مسلسل بارش کے باعث میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان ہونے والا فائنل منسوخ کردیا گیا۔۔ ٹورنامنٹ قوانین کے مطابق لیگ مرحلے کی سرفہرست۔۔ میرپور رائلز سیزن ٹو کی چیمپئن بن گئی۔۔ میرپور رائلز نے چھ میں سے چار میچز جیتے۔۔ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر رہی۔۔

Related Articles