ریال میڈرڈ کے فرنچ اسٹرائیکر کریم بینزیما نے پانچویں بار سال کے بہترین یوئیفا پلیئرکا ایوارڈ جیت لیا۔
بارسلونا کی الیگزیا پوٹیلاس ویمنزایوارڈ کی حقدار قرار پائیں۔
ریال میڈرڈ کے کارلو اینچلوٹی کو بہترین کوچ قراردیا گیا،، ایوارڈ کی تقریب ترکی کے شہراستنبول میں ہوئی،،