دریائےسوات : سیلابی ریلا دوپہرکےوقت منڈا ہیڈ ورکس سےگزرےگا، محکمہ ایری گیشن
دریائےسوات میں خیالی کےمقام پرپانی کا اخراج 2 لاکھ کیوسک سےتجاوزکرسکتا ہے
خیالی کےمقام پرپانی کی گنجائش تقریبا ایک لاکھ کیوسک ہے،محکمہ ایری گیشن
چارسدہ میں سیلابی پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونا شروع ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقہ شاہی قلالی کے 500 گھر زیرآب آگئے ہیں۔ ضلع میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔