کراچی : شہر میں اوور بلنگ اور بدترین لوڈ شیڈنگ پر شہریوں کا احتجاج
شہرمیں فالٹ کےنام پر مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ
شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش
کمپلین پر فالٹ کی نوعیت اوربجلی بحالی کا وقت بتانےسےگریز
گرین ٹاؤن عظیم پورہ بسم ﷲ ٹاؤن اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بجلی غائب