سعودی عدالت نےسابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو10 سال قید کی سزا سنادی

سعودی عدالت نےسابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو10 سال قید کی سزا سنادی
سعودی عدالت نےسابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو10 سال قید کی سزا سنادی ،عرب میڈیا
صالح الطالب کوسعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا،عرب میڈیا
شیخ صالح نےگرفتاری سےقبل”جابراورمطلق العنان”حکمرانوں سےمتعلق خطبہ دیاتھا،عرب میڈیا
شیخ صالح سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سےبھی خدمات انجام دے چکے ہیں،عرب میڈیا

Related Articles