کراچی: کے الیکٹرک کے دفتر پر خواتین کا پتھراو

کراچی: کے الیکٹرک کے دفتر پر خواتین کا پتھراو
کراچی: کے الیکٹرک کے دفتر پر خواتین کا پتھراو
کے ایم سی ورکشاپ اولڈ ایریا ساوتھ میں کے ای کے دفتر پر خواتین کا پتھراؤ ،سول اسپتال کے عقب کی آبادی ہزاروں روپے کے بلز آنے پر کے الیکٹرک پر چڑھ دوڑے ۔ واقعہ کل پیش آیا تھا۔

Related Articles