دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن

دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن
دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن
ایشیا کپ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ اسکواڈ نے دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے سخت گرمی میں بھرپور نیٹ سیشن کیا۔ بیٹرز نے پاور ہٹنگ اور بولرز نے ویری ایشن کی مشقیں کیں۔ محمد حسنین کل ٹریننگ سیشن جوائن کریں گے۔ قومی اسکواڈ کل بھی سہ پہر 4 سے شام 6 بجے تک اسی مقام پر پریکٹس کرے گا۔

Related Articles