کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ
کشمیر پریمیئر لیگ
مظفرآباد : کوٹلی لائنز نے راولا کوٹ ہاکس کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
134 رنز کا ہدف کوٹلی لائنز نے 11.1 اوورز میں حاصل کرلیا
خرم منظور نے 42 گیندوں پر 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
احسان علی 26 گیندوں پر 39 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے

Related Articles