ملک میں بجلی کی پیداوار22 ہزار5 سو جبکہ طلب28ہزار5سو میگا واٹ تک پہنچ گئی

ملک میں بجلی کی پیداوار22 ہزار5 سو جبکہ طلب28ہزار5سو میگا واٹ تک پہنچ گئی
ملک میں بجلی کی پیداوار22 ہزار5 سو جبکہ طلب28ہزار5سو میگا واٹ تک پہنچ گئی
ذرائع پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال6ہزارمیگاواٹ ہے،
بڑےشہروں میں3 اور چھوٹےشہروں میں4 سے 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق دیہات میں 6 سے 8 گھنٹےکی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ صارفین کولوڈشیڈنگ کےباوجودبجلی کےبھاری بلوں کا سامنا ہے۔ یہ پاورپلانٹ بدستورتیل اورگیس سےمحروم ہیں، وزارت توانائی موقف دینےسےگریزاں، خاموش تماشائی بن گئی، ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کی ویب سائٹ سے ڈیٹا پیج بھی ہٹادیاگیا.

Related Articles