بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ ایشیا کپ سے قبل کورونا میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ ایشیا کپ سے قبل کورونا میں مبتلا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ ایشیا کپ سے قبل کورونا میں مبتلا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا کا شکار ہوگئے، بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی لیکن راہول ڈریوڈ ٹیم کے ہمراہ سفرنہ کرسکے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سینئیراہلکار کے مطابق ڈریوڈ اس وقت آئسولیشن میں ہیں اورامید ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہوکر ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ ڈریوڈ کی عدم موجودگی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ وی وی ایس لکشمن کوعارضی کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔

Related Articles