چین : ہیٹ ویو کے بعد بجلی کے بھی لالے پڑنے لگے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چین کےشہر چونگ کنگ میں شاپنگ مالزکےاوقات میں کمی کردی گئی۔ اکنامک اینڈ انفارمیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام شاپنگ مالزکوکاروباری اوقات کو 5گھنٹوں میں ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانےکیلئےاقدام کیا گیا ہے۔